عن جَابِر: أَن النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مُرَّ عَلَيه بِحِمَارٍ قَدْ وُسِمَ فِي وَجْهِه، فَقَال: أَمَا بَلَغَكُم أَنِّي قَد لَعَنْتُ مَنْ وَسَمَ الْبَهِيمَة في وَجْهِهَا، أَوضَرْبَهَا في وَجْهِهَا ؟! فَنَهَى عن ذَلِك.
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس سے ایك گدھا گزرا، جس كے چراے پرنشانات بنائے گئے تھےآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:كیا تمہیں یہ اطلاع نہیں ملی كہ جس شخص نے جانور كے چہرےپر نشانات بنائےیا اس كے چہر ے پر مارا، میں نے اس پر لعنت كی ہے؟آپ نے اس كام سے منع فرمادیا۔
Silsila Sahih, Hadith(818)