Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
۔
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سلام کو پھیلاؤ، لوگوں کو کھانا کھلائو، اور اس طرح بھائی بھائی بن جائو، جس طرح اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے۔