۔ (۸۳۰)۔عَنْ أُمِّ حَکِیْمٍ بِنْتِ الزُّبَیْرِ حَدَّثَتْہُ اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دَخَلَ عَلٰی ضُبَاعَۃَ بِنْتِ الزُّبَیْرِ فَنَھَسَ مِنْ کَتِفٍ عِنْدَھَا ثُمَّ صَلّٰی وَمَا تَوَضَّاَ مِنْ ذَالِکَ۔ (مسند أحمد: ۲۷۸۹۸)
سیدہ ام حکیم بنت زبیر بن عبد المطلبؓ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ ضباعہ بن زبیر کے پاس گئے اور ان کے ہاں کندھے سے نوچ کر گوشت کھایا اور پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔
Musnad Ahmad, Hadith(830)