Blog
Books



وَعَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقْرَأ فِي الْمغرب ب (المرسلات عرفا)
ام فضل بن حارث ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو نماز مغرب میں (والمرسلات عرفاً ،،،،) پڑھتے ہوئے سنا ۔ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(832)
Background
Arabic

Urdu

English