Blog
Books



وَعَن الْبَراء قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرَأ فِي الْعشَاء: (والتين وَالزَّيْتُون) وَمَا سَمِعت أحدا أحسن صَوتا مِنْهُ
براء ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی ﷺ کو نماز عشاء میں (والتین والزیتون ) پڑھتے ہوئے سنا ، اور میں نے آپ ﷺ سے زیادہ خوش الحان کوئی اور نہیں سنا ۔ متفق علیہ ۔
Mishkat, Hadith(834)
Background
Arabic

Urdu

English