۔ (۸۳۳۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ الرَّجُلَ الَّذِیْ لَیْسَ فِیْ جَوْفِہٖشَیْئٌ مِنَ الْقُرْآنِ کَالْبَیْتِ الْخَرِبِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۴۷)
۔ سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی کا بھلائی کے ساتھ ذکر کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم لوگوں نے دیکھا نہیں کہ وہ قرآن سیکھتا ہے، (سو بہتر کیوں نہ ہو)۔
Musnad Ahmad, Hadith(8331)