۔ (۸۳۳۶)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ اَخَذَ السَّبْعَ الْاُوَلَ مِنَ الْقُرْآنِ فَھُوْ حِبْرٌ)) (مسند احمد: ۲۴۹۴۷)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو قرآن پاک سے پہلی سات سورتیںیاد کرے وہ ایک بڑا عالم ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8336)