۔ (۸۳۴۱)۔ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْاَشْعَرِیِّ رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بَعَثَ مُعَاذًا وَاَبَا مُوْسٰی اِلَی الْیَمَنِ، وَاَمَرَھُمَا اَنْ یُعَلِّمَا النَّاسَ الْقُرْآنَ۔ (مسند احمد: ۱۹۷۷۳)
۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا اور ان کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو قرآن پاک کی تعلیم دیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8341)