۔ (۸۳۵۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلَّذِیْیَقْرَاُ الْقُرْآنَ وَھُوَ مَاہِرٌ بِہٖ،مَعَالسَّفَرَۃِ الْکِرَامِ الْبَرَرَۃِ، وَالَّذِیْیَقْرَئُہٗ وَھُوَ عَلَیْہٖ شَاقٌّ فَلَہٗاَجْرَانِ۔)) (مسنداحمد: ۲۴۷۱۵)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو قرآن پاک پڑھتا ہے اور وہ اس میں ماہر ہو تو اس کا ساتھ سفید چہروں والے اور عزت والے نیکو کار فرشتوں کے ساتھ ہوگا اور وہ جو اسے پڑھتا ہے اور یہ اس پرگراں ہو تو اسے دہرا اجر ملے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8353)