۔ (۸۳۹)۔ (وَمِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ بِنَحْوِہِ)۔ وَفِیْہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جَعَلَہَا رُخْصَۃً لِلْمُؤْمِنِیْنَ لِقِلَّۃِ ثِیَابِہِمْ ثُمَّ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی عَنْہَا بَعْدُ یَعْنِیْ قَوْلَہُمْ الْمَائُ مِنَ الْمَائِ ۔ (مسند أحمد: ۲۱۴۲۲)
۔ (دوسری سند) اس میں ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کپڑے کم ہونے کی وجہ سے مؤمنوں کو اس چیز کی رخصت دی تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع کر دیا تھا۔ رخصت سے یہ حدیث مرا د تھی: غسل کا پانی، منی کے پانی کے خروج سے ہی استعمال کیا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(839)