Blog
Books



۔ (۸۳۸۶)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ لِیْ: اِقْرَئْ عَلَیَّ مِنَ الْقُرْآنِ، قَالَ: فَقُلْتُ لَہُ: اَلَیْسَ مِنْکَ تَعَلَّمْتُہُ وَاَنْتَ تُقْرِئُنَا؟ فَقَالَ: اِنِّیْ اَتَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ذَاتَ یَوْمٍ فَقَالَ: ((اِقْرَاْ عَلَیَّ مِنَ الْقُرْآنِ۔)) قَال: فَقُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اَلَیْسَ عَلَیْکُمْ اُنْزِلَ وِمِنْکَ تَعَلَّمْنَاہٗ؟قَالَ: ((بَلٰی وَلٰکِنِّیْ اُحِبُّ اَسْمَعُہٗمِنْغَیْرِیْ۔)) (مسند احمد: ۳۵۵۰)
۔ سیدنا عبداللہ بن مسعو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: انھوں نے مجھ سے کہا: تم مجھ پر قرآن مجید کی تلاوت کرو، میں نے کہا: کیا میں نے تم سے قرآن مجید کی تعلیم حاصل نہیں کی اور تم نے ہمیں نہیں پڑھایا؟ انھوں نے کہا: ایک دن میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے کہا: تم مجھ پر قرآن مجید کی تلاوت کرو۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ پر نازل نہیں ہوا اور ہم نے آپ سے نہیں سیکھا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرمایا: جی کیوں نہیں، لیکن میں پسند کرتا ہوں کہ دوسرے سے سنوں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8386)
Background
Arabic

Urdu

English