Blog
Books



۔ (۸۳۸۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنِ اسْتَمَعَ اِلٰی آیَۃٍ مِنْ کِتَابِ اللّٰہِ تَعَالٰی کُتِبَ لَہٗحَسَنَۃٌ مُضَاعَفَۃٌ، وَمَنْ تَلَاھَا کَانَتْ لَہٗنُوْرًایَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۸۴۷۵)
۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اللہ تعالیٰ کی کتاب سے ایک آیت غور سے سنے گا، اس کی نیکی کو کئی گنا بڑھا کر لکھا جائے گا اور جو خود اس کی تلاوت کرے گا، یہ اس کے لئے روز قیامت نور ہوگا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8388)
Background
Arabic

Urdu

English