Blog
Books



۔ (۸۳۹۲)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ اَمِیْرِ عَشَرَۃٍ اِلَّا یُوْتٰی بِہٖیَوْمَ الْقِیَامَۃِ مَغْلُوْلًا، لَا یَفُکُّہُ مِنْ ذٰلِکَ الْغُلِّ إِلَّا الْعَدْلُ، وَمَا مِنْ رَجُلٍ قَرَأَ الْقُرْآنَ فَنَسِیَہُ إِلَّا لَقِیَ اللّٰہَ یَوْمَیَلْقَاہُ وَہُوَ أَجْذَمُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۸۲۳)
۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قرآن کی مثال یہ ہے کہ جب اس کا قاری اس کا خیال رکھے اور دن رات اس کی تلاوت کرتا رہے تو یہ اس کو یاد رہے گا، یہ مثال اس آدمی کی سی ہے، جس کے اونٹ ہوں، اگر وہ ان کو باندھے رکھے تو وہ ان کو روکے رکھے گا اور اگر وہ ان کو چھوڑ دے تو وہ چلے جائیں گے، یہی مثال صاحب ِ قرآن کی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8393)
Background
Arabic

Urdu

English