Blog
Books



۔ (۸۴۴۵)۔ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ: آخِرُ سُورَۃٍ نَزَلَتْ عَلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَامِلَۃً بَرَائَۃٌ، وَآخِرُ آیَۃٍ نَزَلَتْ خَاتِمَۃُ سُورَۃِ النِّسَائِ {یَسْتَفْتُونَکَ} إِلٰی آخِرِہَا۔ (مسند احمد: ۱۸۸۴۱)
۔ سیدنا براء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: کامل سورت جو آخر میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر نازل ہوئی وہ سورۂ براء ت ہے اور سب سے آخرمیں نازل ہونے والی آیت سورۂ نساء کی آخری آیت{یَسْتَفْتُونَکَ…} ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8445)
Background
Arabic

Urdu

English