Blog
Books



۔ (۸۴۵۳)۔ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ قَالَ: کَمْ تَقْرَئُ وْنَ سُورَۃَ الْأَ حْزَابِ؟ قَالَ: بِضْعًا وَسَبْعِینَ آیَۃً، قَالَ: لَقَدْ قَرَأْتُہَا مَعَ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلَ الْبَقَرَۃِ أَ وْ أَ کْثَرَ مِنْہَا، وَإِنَّ فِیہَا آیَۃَ الرَّجْمِ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۲۵)
۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، انھوں نے پوچھا: تم لوگ سورۂ احزاب کی کتنی آیات شمار کرتے ہو؟ میں (زِرّ بن حبیش) نے کہا: کوئی چھہتر ستتر آیات، انھوں نے کہا: میں نے اس سورت کو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس پڑھا تھا، یہ سورۂ بقرہ جتنی تھییا اس سے بھی لمبی تھی اور اس میں رجم والی آیت بھی تھی۔
Musnad Ahmad, Hadith(8453)
Background
Arabic

Urdu

English