Blog
Books



۔ (۸۴۵۳م)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) عَنْ زِرٍّ قَالَ: قَالَ لِی أُبَیُّ بْنُ کَعْبٍ: کَأَ یِّنْ تَقْرَأُ سُورَۃَ الْأَ حْزَابِ أَ وْ کَأَ یِّنْ تَعُدُّہَا؟ قَالَ: قُلْتُ لَہُ: ثَلَاثًا وَسَبْعِینَ آیَۃً، فَقَالَ: قَطُّ لَقَدْ رَأَ یْتُہَا وَإِنَّہَا لَتُعَادِلُ سُورَۃَ الْبَقَرَۃِ وَلَقَدْ قَرَأْنَا فِیہَا ((اَلشَّیْخُ وَالشَّیْخَۃُ إِذَا زَنَیَا فَارْجُمُوہُمَا الْبَتَّۃَ نَکَالًا مِّنَ اللّٰہِ وَاللّٰہُ عَلِیمٌ حَکِیمٌ۔)) (مسند احمد: ۲۱۵۲۶)
۔ (دوسری سند) زر کہتے ہیں: سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے مجھ سے پوچھا: تم سورۂ احزاب کی کتنی آیات پڑھتے ہو؟ میں نے کہا: تہتر آیتیں،انھوں نے کہا: بس، میں نے اس سورت کو دیکھا تھا کہ یہ سورۂ بقرہ کے برابر تھی، ہم نے اس میں یہ آیت بھی پڑھی تھی: اَلشَّیْخُ وَالشَّیْخَۃُ إِذَا زَنَیَا فَارْجُمُوہُمَا الْبَتَّۃَ نَکَالًا مِّنَ اللّٰہِ وَاللّٰہُ عَلِیمٌ حَکِیمٌ۔ … جب بوڑھا مرد اور بوڑھی عورت (یعنی شادی شدہ مرد اور عورت) زنا کریں تو انہیں رجم کر دو، یہ قطعی حکم ہے اور اللہ کی طرف سے سزا ہے، اللہ تعالیٰ جاننے والے حکمت والا ہے۔)
Musnad Ahmad, Hadith(8453)
Background
Arabic

Urdu

English