۔ (۸۴۶۳)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ یَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّمَا أَ خَافُ عَلٰی أُمَّتِی الْکِتَابَ وَاللَّبَنَ۔)) قَالَ: قِیلَیَا رَسُولَ اللّٰہِ! مَا بَالُ الْکِتَابِ؟ قَالَ: ((یَتَعَلَّمُہُ الْمُنَافِقُونَ ثُمَّ یُجَادِلُونَ بِہِ الَّذِینَ آمَنُوا۔)) فَقِیلَ: وَمَا بَالُ اللَّبَنِ؟ قَالَ: ((أُنَاسٌ یُحِبُّونَ اللَّبَنَ، فَیَخْرُجُونَ مِنْ الْجَمَاعَاتِ، وَیَتْرُکُونَ الْجُمُعَاتِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۵۱)
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے بغیر علم کے قرآن مجید کے بارے میں بات کی، وہ اپنا ٹھکانہ دوزخ میں بنا لے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8463)