۔ (۸۴۸۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَال: لَا تَجْعَلُوْا بُیُوْتَکُمْ مَقَابِرَ، فَاِنَّ الشَّیْطَانَیَفِرُّ مِنَ الْبَیْتِ الَّذِیْیُقْرَئُ فِیْہِ سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃِ۔ (مسند احمد: ۷۸۰۸)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: اپنے گھروں کو قبرستان نہ بنائو، شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے، جس میں سورۂ بقرہ پڑھی جاتی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8484)