Blog
Books



۔ (۸۵۳۰)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اُعْطِیْتُ خَوَاتِیْمَ سُوْرَۃِ الْبَقَرَۃِ مِنْ بَیْتِ کَنَزٍ مِنْ تَحْتِ الْعَرْشِ لَمْ یُعْطَہُنَّ نَبِیٌّ قَبْلِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۷۲)
۔ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے سورۂ بقرہ کی آخری آیتیںعرش کے نیچے خزانے والے گھر سے عطا کی گئی ہیں اور مجھ سے پہلے کسی نبی کو یہ عطا نہیں کی گئیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8530)
Background
Arabic

Urdu

English