Blog
Books



۔ (۸۵۴۳م)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِہٖوَفِیْہٖ: قَالَ اَصْحَابُ مُحَمَّدٍ الَّذِیْنَ ھَاجَرُوْا مَعَہٗاِلَی الْمَدِیْنَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۹۸۷)
۔ (دوسری سند) ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: اس سے مراد نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابہ ہیں جنھوں نے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی۔
Musnad Ahmad, Hadith(8543)
Background
Arabic

Urdu

English