۔ (۸۵۸)۔عَنْ عَلِیٍّ ؓ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُقْرِئُنَا الْقُرْآنَ مَالَمْ یَکُنْ جُنُبًا۔ (مسند أحمد: ۱۱۲۳)
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں قرآن مجید پڑھاتے تھے، الّا یہ کہ جنابت کی حالت میں ہوتے۔
Musnad Ahmad, Hadith(858)