۔ (۸۵۷۱)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ صَاحِبَکُمْ خَلِیْلُ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۳۸۹۲)
۔ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تمہارے ساتھی کو اپنا خلیل بنایا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8571)