Blog
Books



۔ (۸۵۷۷)۔ عَنْ أَ بِی الزَّاہِرِیَّۃِ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلٰی عَائِشَۃَ فَقَالَتْ: ہَلْ تَقْرَأُ سُورَۃَ الْمَائِدَۃِ؟ قَالَ: قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَتْ: فَإِنَّہَا آخِرُ سُورَۃٍ نَزَلَتْ، فَمَا وَجَدْتُمْ فِیہَا مِنْ حَلَالٍ فَاسْتَحِلُّوہُ وَمَا وَجَدْتُّمْ فِیہَا مِنْ حَرَامٍ فَحَرِّمُوہُ، وَسَأَ لْتُہَا عَنْ خُلُقِ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتِ: الْقُرْآنُ۔ (مسند احمد: ۲۶۰۶۳)
۔ حبیر بن نفیر سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے پاس گیا، انہوں نے مجھ سے پوچھا: کیا تم سورۂ مائدہ پڑھتے ہو؟ میں نے کہا: جی ہاں، انھوں نے کہا: یہ آخری سورت ہے، جو نازل ہوئی، اس لیے اس میں جو چیز حلال پائو،اس کو حلال سمجھو اور جو چیز اس میں حرام پائو، اسے حرام سمجھو۔ پھر جب میں نے سیدہ سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اخلاق کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اخلاق قرآن تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8577)
Background
Arabic

Urdu

English