۔ (۸۶۴)۔وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یُحِبُّ الْحَیَائَ وَالسِّتْرَ۔)) (مسند أحمد: ۱۸۱۳۱)
سیدنا یعلی بن امیہؓ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ حیا اور پردے کو پسند کرتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(864)