عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ يُؤْتَى صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِالتَّمْرِ فِيهِ دُودٌ فيُفَتِّشُهُ، يُخْرِجُ السُّوسَ مِنْهُ.
انس بن مالكرضی اللہ عنہ كہتےِ ہیںٍ كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس كھجوریں لائی گیٴ جس میں کیڑے پیدا ہوگئے تھےآپ اس سے گھن الگ کرکے کھا رہے تھے
Silsila Sahih, Hadith(864)