عن أبي هُرَيْرَة قال: كان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَشْرَب في ثَلَاثَةِ أَنْفَاسٍ، إِذا أَدْنَى الْإِنَاءَ إِلَى فَمِه سَمَّى الله تعالى، وَإِذَا أَخَّرَه
حَمِد الله، يَفْعَل ذلك ثَلَاثَ مَرَّات
ابوہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین سانسوں میں پانی پیا كرتے تھے۔ جب برتن كواپنے منہ كے قریب لاتے توبسم اللہ كہتے، جب پیچھے كرتے توالحمدللہ كہتے آپ اس طرح تین مرتبہ كرتے۔
Silsila Sahih, Hadith(866)