۔ (۸۶۴۰)۔ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ بْنُ اَبِیْ قُرَّۃَ قَالَ: سَمِعْتُ مَالِکَ بْنَ اَنَسٍ یَقُوْلُ: {نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَائُ} [الأنعام: ۸۳] قَالَ: بِالْعِلْمِ، قُلْتُ: مَنْ حَدَّثَکَ؟ قَالَ: زَعَمَ ذَاکَ زَیْدُ بْنُ اَسْلَمَ۔ (مسند احمد: ۴۴۹)
۔ امام مالک بن انس رضی اللہ عنہ نے کہا: {نَرْفَعُ دَرَجَاتٍ مَّنْ نَّشَائُ} یعنی علم کے ذریعے، میں نے ایک راوی سے کہا: تجھے کس نے یہ حدیث بیان کی ہے؟ اس نے کہا: زید بن اسلم یہ گمان کرتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8640)