) عَنْ جَابِرٍقاَلَ: كَانَ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يُنْتَبَذُ لَهُ فِي سِقَاءٍ فَإِذَا لَمْ يَكُنْ سِقَاءٌ فَتَوْرٌ مِنْ حِجَارَةٍ
جابررضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مشکیزے میں نبیذ تیار کی جاتی،اگر مشکیزہ میسر نہ ہوتا توپتھر کے برتن میں تیار کی جاتی ۔ ( )
Silsila Sahih, Hadith(868)