۔ (۸۶۴۸)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ فِیْ اُمِّ الْقُرْآنِ: ((ھِیَ اُمُّ الْقُرْآنِ، وَھِیَ السَّبْعُ الْمَثَانِیْ، وَھِیَ الْقُرْآنُ الْعَظِیْمُ۔)) (مسند احمد: ۹۷۸۷)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ام القرآن (یعنی سورۂ فاتحہ) کے بارے میں فرمایا: یہی وہ سات آیات ہیں جو بار بار دہرائی جاتی ہیں اور اسی سورت کو قرآن عظیم کہتے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8648)