۔ (۸۶۵۶)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ قَوْلِہٖعَزَّوَجَلَّ: {عَسٰی اَنْ یَبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَحْمُوْدًا} [الاسرائ: ۷۹] قَالَ: ((ھُوَ الْمَقَامُ الَّذِیْ اَشْفَعُ لِاُمَّتِیْ فِیْہٖ۔)) (مسند احمد: ۹۶۸۲)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالی کے اس فرمان {عَسٰی اَنْ یَبْعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَحْمُوْدًا} … (قریب ہے کہ تیر ارب تجھے مقام محمود پر کھڑا کرے۔) کے بارے میں فرمایا: یہ وہ مقام ہے، جہاں میں اپنی امت کے لیے سفارش کروں گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8656)