۔ (۸۷۰)۔عَنْ سَفِیْنَۃَؓ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یُوَضِّئُہُ الْمُدُّ وَیُغَسِّلُہُ الصَّاعُ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۲۲۷۶)
مولائے رسول سیدنا سفینہؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک مُدّ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو اور ایک صاع سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا غسل جنابت ہو جاتا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(870)