۔ (۸۶۸۰)۔ عَنْ السُّدِّیِّ، عَنْ مُرَّۃَ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ أَ بِی: شُعْبَۃُ رَفَعَہُ وَأَ نَا لَا أَرْفَعُہُ لَکَ فِی قَوْلِ اللّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَمَنْ یُرِدْ فِیہِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُذِقْہُ مِنْ عَذَابٍ أَلِیمٍ} [الحج: ۲۵] قَالَ: لَوْ أَ نَّ رَجُلًا ہَمَّ فِیہِ بِإِلْحَادٍ وَہُوَ بِعَدَنِ أَ بْیَنَ لَأَ ذَاقَہُ اللّٰہُ عَذَابًا أَ لِیمًا۔ (مسند احمد: ۴۰۷۱)
۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالی کے اس فرمان {وَمَنْ یُرِدْ فِیہِ بِإِلْحَادٍ بِظُلْمٍ نُذِقْہُ مِنْ عَذَابٍ أَلِیمٍ} کے بارے میںکہتے ہیں: اگر کوئی آدمی حرم میں الحاد (ظلم) کا ارادہ کرتا ہے، جبکہ وہ عدن ابین میں ہو، تو اللہ تعالی اسے بھی درد ناک عذاب چکھائیں گے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8680)