۔ (۸۷۲)۔عَنْ مُوسَی الْجُہَنِیِّ قَالَ: جَائُ وْا بِعُسٍّ فِی رَمَضَانَ، فَحَزَرْتُہُ بِثَمَانِیَۃِ أَوْ تِسْعَۃِ أَوْ عَشَرَۃِ أَرْطَالٍ، فَقَالَ مُجَاہِدٌ: حَدَّثَتْنِیْ عَائِشَۃُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَغْتَسِلُ بِمِثْلِ ہٰذَا۔ (مسند أحمد: ۲۴۷۵۲)
موسی جہنی کہتے ہیں: لوگ رمضان میں ایک بڑا پیالہ لے کر آئے، میں نے اندازہ لگایا کہ وہ آٹھ یا نو یا دس رطل ہو گا، مجاہد نے کہا: مجھے سیدہ عائشہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس قسم کے برتن سے غسل کرتے تھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(872)