Blog
Books



۔ (۸۷۰۴)۔ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ فِی ہٰذِہِ الْآیَۃِ: {وَلَنُذِیقَنَّہُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَ دْنٰی دُونَ الْعَذَابِ الْأَ کْبَرِ} [السجدۃ: ۲۱] قَالَ: الْمُصِیبَاتُ وَالدُّخَانُ قَدْ مَضَیَا وَالْبَطْشَۃُ وَاللِّزَامُ۔ (مسند احمد: ۲۱۴۹۲)
۔ سیدنا ابی بن کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ اس آیت {وَلَنُذِیْـقَنَّہُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰی دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَکْبَرِ لَعَلَّہُمْ یَرْجِعُوْنَ۔} … اور یقینا ہم انھیں قریب ترین عذاب کا کچھ حصہ سب سے بڑے عذاب سے پہلے ضرور چکھائیں گے، تاکہ وہ پلٹ آئیں۔ سے مراد مختلف مصائب ہیں، دھواں، بطشہ، لزام، یہ سب گزر چکے ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8704)
Background
Arabic

Urdu

English