۔ (۸۷۲۱)۔ عَنْ سَلَمِ نِ الْعَلَوِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ اَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُوْلُ: لَمَّا نَزَلَتْ آیَۃُ الْحِجَابِ جِئْتُ اَدْ خُلُ کَمَا کُنْتُ اَدْخُلُ فَقَالَ النَّبِیّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((وَرَائَکَ یَا بُنَیَّ۔)) (مسند احمد: ۱۲۳۹۳)
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب پردہ والی آیت نازل ہوئی تو میں آپ کے گھر میں داخل ہونے کے لیے آیا، جیسے پہلے داخل ہوتا تھا، لیکن اس بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پیارے بیٹے! پیچھے ہٹ جاؤ (اب پردے کا حکم آ گیا ہے)۔
Musnad Ahmad, Hadith(8721)