Blog
Books



۔ (۸۷۳۰)۔ عَنْ مَعْقَلِ بْنِ یَسَارٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یس قَلْبُ الْقُرْآنِ لَا یَقْرَئُھَا رَجُلٌ یُرِیْدُ اللّٰہَ تَعَالٰی وَالَّدَارَ الْآخِرَۃَ اِلَّا غَفَرَلَہُ، وَاقْرَئُ وْ ھَا عَلٰی مَوْتَا کُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۶۶)
۔ سیدنا معقل بن یسار سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سورۂ یس قرآن مجید کا دل ہے، جو آدمی بھی اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کے گھر کی خاطر اس کی تلاوت کرے گا، اس کو بخش دیا جائے گا اور اس سورت کو اپنے مردوں کے پاس پڑھا کرو۔
Musnad Ahmad, Hadith(8730)
Background
Arabic

Urdu

English