۔ (۸۷۴۷)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ اُمَیَّۃَ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُوْلُ: ((وَنَادَوْا یَا مٰلِکُ)) [الزخرف: ۷۷]۔ (مسند احمد: ۱۸۱۲۵)
۔ سیدنایعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر یہ الفاظ ادا کیے : ((وَنَادَوْا یَا مٰلِکُ۔)) … وہ پکار پکار کر کہیں گے کہ اے مالک!
Musnad Ahmad, Hadith(8747)