۔ (۸۷۶۷)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ یَزِیْدَ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ فِیْ قَوْلِہٖ: {مَاکَذَبَالْفُؤَادُمَارَاٰی} قَالَ: رَاٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جِبْرِیْلَ فِیْ حُلَّۃٍ مِنْ رَفْرَفٍ قَدْ مَلَاَ مَا بَیْنَ السَّمَائِ وَالْاَرْضِ۔ (مسند احمد: ۳۹۷۱)
۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ تعالی کے اس قول {مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَارَاٰی} … نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نے اس میں جھوٹ نہ ملا یا۔ کے بارے میںکہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبریل کو خوش نما پوشاک میں دیکھا، انھوں نے آسمان اور زمین کے درمیانی خلا کو بھر رکھا تھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8767)