Blog
Books



۔ (۸۷۶۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِیْ قَوْلِہٖتَعَالٰی: {مَا کَذَبَ الْفُؤُادُ مَارَاٰی} [النجم: ۱۱] قَالَ: رَاٰی مُحَمَّدٌ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَبَّہٗعَزَّوَجَلَّبِقَلْبِہٖمَرَّتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۹۵۶)
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، انھوں نے اس آیت {مَا کَذَبَ الْفُؤَادُ مَارَاٰی} … نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نے اس میں جھوٹ نہ ملا یا۔ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے ربّ کو اپنے دل سے دو بار دیکھا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8769)
Background
Arabic

Urdu

English