Blog
Books



۔ (۸۸۲۰)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَرَاَ ھٰذِہِ الْآیَۃَ: {یَوْمَیَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِیْنَ} [المطففین: ۶] قَالَ: ((یَقُوْمُوْنَ حَتّٰییَبْلُغَ الرَّشْحُ آذَانَہُمْ۔)) (مسند احمد: ۵۳۸۸)
۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ آیت پڑھی: {یَوْمَیَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِیْنَ} … جس دن لوگ جہانوں کے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ پھر فرمایا: لوگ اس حال میں کھڑے ہوں گے پسینہ ان کے کانوں تک پہنچا ہوا ہوگا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8820)
Background
Arabic

Urdu

English