۔ (۸۸۲۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ فِیْ ھٰذِہِ الْآیَۃِ: {وَشَاھِدٍ وَّ مَشْہُوْدٍ} [البروج: ۳] قَالَ: یَعْنِیْ لِلشَّاھِدِ یَوْمَ عَرَفَۃَ وَالْمَوْعُوْدِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۹۵۹)
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آیت {وَشَاھِدٍ وَّ مَشْہُوْدٍ} کے میں فرمایا: شاہد سے مراد عرفہ کادن ہے اور موعود سے مراد قیامت کا دن ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8823)