۔ (۸۸۲۹)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سُئِلَ عَنِ الشَّفْعِ وَالْوَتْرِ، فَقَالَ: ((ھِیَ الصَّلَاۃُ بَعْضُہَا شَفْعٌ وَبَعْضُہَا وَتْرٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۱۶۱)
۔ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شفع اور وتر کے متعلق پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس سے مراد نماز ہے، بعض نمازیں جفت اور بعض نمازطاق ہوتی ہیں۔
Musnad Ahmad, Hadith(8829)