Blog
Books



۔ (۸۸۴۶)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا)فِی قَوْلِہِ عَزَّ وَجَلَّ: {إِنَّا أَ عْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ} [الکوثر: ۱] أَ نَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((ہُوَ نَہَرٌ فِی الْجَنَّۃِ۔))، قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((رَأَ یْتُ نَہْرًا فِی الْجَنَّۃِ حَافَتَاہُ قِبَابُ اللُّؤْلُؤِ، فَقُلْتُ: مَا ہٰذَا یَا جِبْرِیلُ؟ قَالَ: ہٰذَا الْکَوْثَرُ الَّذِی أَ عْطَاکَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۱۲۷۰۴)
۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے، وہ اللہ تعالی کے اس فرمان {إِنَّا أَ عْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ}کے بارے میں کہتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ جنت میں ایک نہر ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزید فرمایا: میں نے جنت میں ایک نہردیکھی، اس کے کنارے موتیوں کے خیمے تھے، میں نے کہا: اے جبریل! یہ کیا ہے؟ انھوں نے کہا: یہی وہ کوثر ہے، جواللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا کی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8846)
Background
Arabic

Urdu

English