۔ (۸۸۵۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: لَمَّا اُنْزِلَتْ: {إِذَا جَائَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ}اِلٰی آخِرِھَا مَا رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صَلّٰی صَلَاۃً اِلَّا قَالَ: ((سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۶۴۵۴)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں جب سورۂ نصر نازل ہوئی تو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو نمازبھی پڑھی، اس میں یہ ذکر کیا: سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ۔ (اے اللہ! تو پاک ہے، اور تیری تعریف کے ساتھ، اے اللہ! مجھے بخش دے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8854)