۔ (۸۸۵۹)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ قَالَ: مَرَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِرَجُلٍ وَھُوَ یَقْرَاُ {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ} فَقَالَ: ((اَوْجَبَ ھٰذَا اَوْ وَجَبَتْ لِھٰذَا الْجَنَّۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۴۵)
۔ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے، وہ سورۂ اخلاص کی تلاوت کر رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے لئے جنت واجب ہو گئی ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8859)