Blog
Books



۔ (۸۸۶۴)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ قَالَ: بَاتَ قَتَادَۃُ بْنُ النُّعْمَانِ یَقْرَاُ اللَّیْلَ کُلَّہٗ {قُلْھُوَاللّٰہُاَحَدٌ} فَذَکَرَذٰلِکَالنَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَتَعْدِلُ نِصْفَ الْقُرْآنِ اَوْ ثُلُثَہٗ۔)) (مسند احمد: ۱۱۱۳۱)
۔ سیدنا ابو سعیدخدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا قتادہ بن نعمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ساری رات سورۂ {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ}کی تلاوت کی، پھر جب اس کا ذکر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میںمیری جان ہے! یہ سورت قرآن مجید کے نصف یا ایک تہائی حصے کے برابر ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8864)
Background
Arabic

Urdu

English