Blog
Books



۔ (۸۸۷۶)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اقْرَأْ بِالْمُعَوِّذَتَیْنِ فَاِنَّکَ لَنْ تَقْرَأَ بِمِثْلِھِمَا۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۵۵)
۔ سیدنا عقبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ سے فرمایا: تو سورۂ فلق اور سورۂ ناس پڑھا کرو، ان سورتوں کی مثل کوئی چیز نہیں، جو تو پڑھے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8876)
Background
Arabic

Urdu

English