۔ (۸۸۸۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یُبْعَثُ النَّاسُ۔)) وَرُبَمَا قَالَ شَرِیْکٌ ((یُحْشَرُ النَّاسُ)) عَلٰی نِیَّاتِھِمْ۔)) (مسند احمد: ۹۰۷۹ )
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کو (قیامت والے دن) ان کی نیتوں کے مطابق اٹھایا جائے گا۔
Musnad Ahmad, Hadith(8885)