۔ (۸۸۹۱)۔ عَنْ عَائشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَامِنْ رَجُلٍ تَکُوْنُ لَہٗسَاعَۃٌ مِنَ اللَّیْلِ (وَفِی رِوَایَۃٍ: صَلاۃٌ مِنَ اللَّیْلِ) یَقُوْْمُھَا فَیَنَامُ عَنْھَا، اِلَّا کُتِبَ لَہُ اَجْرُ صَلَاتِہِ، وَکَانَ نَوْمُہُ عَلَیْہِ صَدَقَۃً تُصُدِّقَ بِہٖعَلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۴۵)
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی رات کو کچھ وقت کے لیے قیام کرتا ہو، جب وہ اس قیام سے سو جائے تو اس کے لیے اس کی نماز کا اجر لکھ دیا جاتا ہے اور اس کی نیند (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) اس پر صدقہ ہوتی ہے، جو صدقہ اس پر کر دیا جاتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8891)