Blog
Books



۔ (۸۸۹۶)۔ (وَعَنْہُ فِیْ رِوَایِۃٍ اُخْرٰی بِنَحْوِہِ وَفِیْھَا) فَقَالَ (یَعْنِیْ اَبَا ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌): وَمَا اَعْجَبَکَ؟ فَوَاللّٰہِ! لَقَدْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ اللّٰہَ لَیُضَاعِفُ الْحَسَنَۃَ اَلْفَيْ اَلْفِ حَسَنَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۷۹۳۲)
۔ (دوسری سند) اسی قسم کی حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: کس چیز نے تجھے تعجب میں ڈال دیا ہے؟ پس اللہ کی قسم ہے، میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ بیشک اللہ تعالیٰ ایک نیکی کو بیس لاکھ گنا تک بڑھا دیتا ہے۔
Musnad Ahmad, Hadith(8896)
Background
Arabic

Urdu

English